پوری قوم مصیبت زدہ بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے: گورنر پنجاب

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)گورنر پنجاب نے کہا ہے کہ پوری قوم مصیبت زدہ بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے، متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے وفاقی حکومت، فوج، ضلعی انتظامیہ اور نجی شعبہ سرگرم ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مخیرحضرات اور ہلال احمر کے تعاون سے امدادی سامان کے مزید 6 ٹرک گورنر ہاؤس لاہور سے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے روانہ کردیے گئے ہیں۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا ڈھائی ماہ کی تنخواہ سیلاب فنڈ میں دینے کا اعلانگورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے امدادی سامان کی ترسیل اولین ترجیح ہے، مخیرحضرات اورفلاحی ادارے امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لے رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر