’ سوات ہمارے دل کے قریب ہے‘ ، مریم نفیس سیلابی صورتحال پر دل گرفتہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اداکارہ مریم نفیس پاکستان میں سیلاب کی صورتحال پر دل گرفتہ ہوگئیں۔گزشتہ روز مریم نفیس نے جہاں انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی اسٹوریز کے ذریعے پی ٹی آئی کی ٹیلی تھون مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا وہیں پاکستان میں سیلابی صورتحال کی ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے افسردہ ہوگئیں اور اللہ سے رحم کی دعا کی۔مریم نفیس نے سوات کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن درج کیا کہ سوات ہمارے دلوں کے بہت قریب ہے، ہماری شادی وہیں ہوئی، اللہ رحم کرے۔ایک ویڈیو پر کیپشن درج کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ میں چاہتی ہوں کہ سیلاب کی ویڈیوز نہ دیکھوں لیکن یہ حقیقت ہے اللہ رحم کرے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر