پاکستان کی ہمارے لیےخصوصی اہمیت ہے، شہزادہ چارلس

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)برطانیہ کے ولی عہد شہزادہ چارلس کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ہمارے لیےخصوصی اہمیت ہے، دونوں ممالک کا گہرا، پائیدار رشتہ ہے۔صدر پاکستان کو بھیجے گئے پیغام میں برطانیہ کے ولی عہد شہزادہ چارلس نے حکومت پاکستان، افواج، رضا کاروں، امدادی ایجنسیز کو خراج تحسین پیش کیا۔شہزادہ چارلس کا کہنا تھا کہ یہ وقت کرہ ارض کی نزاکت کا احساس دلاتا ہے، انسانی فطرت کے مطابق ہم آہنگی سے ساتھ رہیں۔برطانیہ کے ولی عہد نے مزید کہا کہ پاکستان میں اپنے تمام دوستوں کے لیے دعاگو ہوں۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر