صدف کنول کے سالگرہ کیک پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

کراچی(نیشنل ٹائمز): اداکار شہروز سبزواری کی اہلیہ اداکارہ صدف کنول کی سالگرہ کے کیک پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کردیئے۔شہروز سبزواری نے انسٹا گرام پر اپنی اہلیہ صدف کنول کی ایک تصویر شیئر کی، جس میں ٹیبل پر سالگرہ کا کیک موجود ہے۔تصویر کے ساتھ ہی شہروز نے اہلیہ کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے صدف کنول کو منفرد خاتون قرار دیا۔شوبز شخصیات نے اس تصویر پر جوڑے کو مبارک بادیں دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔انسٹا گرام میں کچھ صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے کہ یہ پین کیک ہے یا انڈے والا بڑا برگر۔واضح رہے کہ شہروز سبزواری نے صدف کنول سے قبل سائرہ یوسف سے شادی کی تھی اور دونوں کی ایک بیٹی بھی ہے ۔سائرہ اور شہروز کے درمیان طلاق کے بعد شہروز نے صدف کنول سے شادی کی تھی۔



  تازہ ترین   
ایران عوام کی نظروں سے دور ایٹمی توانائی پر کام کر رہا تھا، امریکی وزیر خارجہ
آبنائے ہرمز سے خود تیل لائیں، امریکا مدد نہیں کرے گا: ٹرمپ یورپی ممالک پر برس پڑے
اسلام آباد میں تاجر کا قتل افسوسناک واقعہ، گینگ گرفتار کر لیا: طلال چودھری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے
اسحاق ڈار کا دورہ اہم، ایران سمیت علاقائی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں: چین
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر