متاثرین سیلاب کو مشکل گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)آزاد کشمیر کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کو مشکل گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔زیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے سیلاب متاثرین کیلئے کشمیریوں سے عطیات دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام سیلاب زدگان کیلئے فنڈ ریزنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستانیوں نے ہمیشہ کشمیریوں کی مشکل گھڑی میں مثالی خدمت کی ہے، ہم بھی متاثرین سیلاب کو مشکل گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کی امداد میں آزاد کشمیرحکومت بھی اپنا حصہ ڈال رہی ہے۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر