خیبر پختون خوا: ڈینگی کیسز کی تعداد 1256ہو گئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)خیبر پختون خوا میں ڈینگی متاثرین کی تعداد 1256 تک پہنچ گئی، صوبے میں ڈینگی سے اب تک 3 اموات ہوئی ہیں۔محکمۂ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 155 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختون خوا میں سب سے زیادہ ڈینگی کے کیسز مردان سے 376 رپورٹ ہوئے ہیں۔ہری پور میں 134، خیبر میں 289، نوشہرہ میں 158، پشاور میں 103 اور ڈی آئی خان میں 55 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر