فروغ نسیم کے غلط فیصلوں کا نقصان پی ٹی آئی حکومت کو پہنچا، شیریں مزاری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اپنے ہی دور کے وزیر قانون فروغ نسیم پر الزام لگادیا۔ایک بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف مقدمات فروغ نسیم نے بنائے۔انہوں نے کہا کہ اُس وقت کے وزیر قانون فروغ نسیم کے غلط فیصلوں سے پی ٹی آئی کی حکومت کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا۔پی ٹی آئی رہنما نے اپنے دور حکومت کے وزیر قانون پر الزام لگایا کہ فروغ نسیم ہی کابینہ اجلاس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مقدمہ کرنے پر زور دیتے تھے۔اُن کا کہنا تھا کہ معمولی اکثریت کی وجہ سے پی ٹی آئی قیادت کا اپنے اتحادیوں پر انحصار کرنا ضروری تھا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر