گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا ڈھائی ماہ کی تنخواہ سیلاب فنڈ میں دینے کا اعلان

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ڈھائی ماہ کی تنخواہ سیلاب فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا۔گزشتہ روزگورنر ہاؤس میں وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ کے تحت سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان بھیجنے کی تقریب ہوئی ۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومتیں اور ادارے سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ یونیورسٹیز میں سیلاب زدگان کیلئے فنڈ ریزنگ شروع ہوچکی ہے۔محمود خان کا اپنے زیر استعمال ہیلی کاپٹر سیلاب متاثرین کیلئے وقف کرنے کا اعلانان کا کہنا تھا کہ سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کے 80 فیصد لواحقین کو امداد فراہم کی جاچکی ہے ۔تقریب کے اختتام پر تاجربرادری اور ایک ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان کے ٹرک روانہ کیے گئے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر