پی ٹی آئی اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے ملکی معیشت داؤ پر لگا رہی ہے: مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے ملکی معیشت داؤ پر لگا رہی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام “آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ” میں بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عمران خان کو وفاق میں حکومت نہ ملے تو کیا وہ ملک کو ڈیفالٹ کردیں گے؟وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ پیر کے روز آئی ایم ایف کا پروگرام منظور ہو جائے گا۔ملک میں سیلاب، مشکل گھڑی میں کے پی حکومت سیاست کر رہی ہے: حکومتی اتحاد کا مشترکہ بیانخیال رہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے حتمی معاہدے سے قبل ہی عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی شرط پر عمل سے انکار کردیا.خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور جھگڑا نے آئی ایم ایف میٹنگ سے پہلے آخری ورکنگ ڈے پر وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کوخط لکھا کہ آئی ایم ایف کی شرط پر سرپلس بجٹ نہیں چھوڑ سکتے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر