سیلاب متاثرین کیلئے عطیات، وزیراعظم فلڈ ریلیف کا شارٹ کوڈ جاری

سیلاب متاثرین کیلئے عطیات، وزیراعظم فلڈ ریلیف کا شارٹ کوڈ جاریسیلاب متاثرین کو عطیات کی فراہمی کے لیے قائم کیے گئے وزیراعظم فلڈ ریلیف 2022 کا شارٹ کوڈ جاری کر دیا گیا ہے۔سرکاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہری موبائل فون سے “FUND” لکھ کر 9999 پر ایس ایم ایس بھیج کر 10 روپے عطیہ کر سکتے ہیں، تمام آپریٹرز جمع ہونے والے عطیات سے این ڈی ایم اے کو مطلع کریں گے۔یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے عطیات دینے کی اپیل کی تھی، وزیراعظم نے اندرون و بیرون ملک پاکستانیوں، مخیر حضرات اور اداروں سے عطیات کی اپیل کی تھی۔وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کے لیے ‘وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ 2022’ قائم کیا تھا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر