پی ڈی ایم قیادت کیخلاف مقدمات درج

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ڈی آئی خان پولیس نے اداروں کے خلاف بیانات دینے پر پی ڈی ایم قیادت کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔پولیس کے مطابق نواز شریف، آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے جبکہ رانا ثناءاللّٰہ اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔اس کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔مقدمہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر مقدمات درج کیے گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر