اکشے کمار راکول پریت کو پانی میں چھوڑ کر بھاگ گئے

اکشے کمار اور راکول پریت سنگھ جلد ہی نئی فلم ’کٹھ پتلی‘ میں اداکاری کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔اکشے آج کل فلم کی پروموشن میں مصروف ہیں اور انہوں نے اسی سلسلے میں ایک ویڈیو شیئر بھی کی ہے۔ویڈیو میں فلم کا پہلا گانا ’ساتھیا‘ چل رہا ہے، اکشے راکول کے ساتھ دلچسپ مذاق کرتے ہیں۔دونوں ایسی جگہ سے گزر رہے ہیں جہاں سڑک پر پانی جمع ہے، اکشے قریب پڑی اینٹیں اٹھا کر راکول کو پانی سے گزارنے کی کوشش کرتے ہیں۔جیسے ہی راکول پانی کے بیچ میں پہنچتی ہیں اکشے ایک اینٹ اٹھا کر چلے جاتے ہیں۔اس موقع پر وہ فلم کا ڈائیلاگ دہراتے ہیں’کِلر کے ساتھ پاور نہیں، مائنڈ گیم کھیلنا چاہیے‘۔



  تازہ ترین   
ایران عوام کی نظروں سے دور ایٹمی توانائی پر کام کر رہا تھا، امریکی وزیر خارجہ
آبنائے ہرمز سے خود تیل لائیں، امریکا مدد نہیں کرے گا: ٹرمپ یورپی ممالک پر برس پڑے
اسلام آباد میں تاجر کا قتل افسوسناک واقعہ، گینگ گرفتار کر لیا: طلال چودھری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے
اسحاق ڈار کا دورہ اہم، ایران سمیت علاقائی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں: چین
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر