گستاخانہ بیان دینے والے بی جے پی رکن اسمبلی کی رہائی کیخلاف مظاہرے

نئی دہلینئی دہلی: گستاخانہ بیان دینے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کی رہائی کیخلاف بھارتی مسلمان سراپا احتجاج ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخانہ بیان دینے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجا کی رہائی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔تلنگانہ ریاست کے شہر حیدرآباد میں ہزاروں افراد نے ٹی راجا سنگھ کے خلاف مظاہرہ کیا اور حکام سے اس کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔بھارتی پولیس نے گستاخ رسولﷺ کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پرتشدد کیا اور متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی حکام نے گستاخانہ بیان دینے والے ٹی راجا سنگھ کو کچھ دیر کے تحویل میں لے لیا تھا جسے بعد میں رہا کردیا گیا۔ٹی راجا سنگھ کی رہائی کیخلاف بھارت کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔اس سے قبل بی جےپی کی ترجمان نوپور شرما بھی گستاخانہ بیان دے چکی ہے لیکن مسلمان دشمن پولیس نے نوپور شرما کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔: گستاخانہ بیان دینے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کی رہائی کیخلاف بھارتی مسلمان سراپا احتجاج ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخانہ بیان دینے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجا کی رہائی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔تلنگانہ ریاست کے شہر حیدرآباد میں ہزاروں افراد نے ٹی راجا سنگھ کے خلاف مظاہرہ کیا اور حکام سے اس کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔بھارتی پولیس نے گستاخ رسولﷺ کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پرتشدد کیا اور متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی حکام نے گستاخانہ بیان دینے والے ٹی راجا سنگھ کو کچھ دیر کے تحویل میں لے لیا تھا جسے بعد میں رہا کردیا گیا۔ٹی راجا سنگھ کی رہائی کیخلاف بھارت کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔اس سے قبل بی جےپی کی ترجمان نوپور شرما بھی گستاخانہ بیان دے چکی ہے لیکن مسلمان دشمن پولیس نے نوپور شرما کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔



  تازہ ترین   
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا
ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا
عالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان کی معیشت میں بہتری، مہنگائی قابو میں رہنے کا اعتراف
وزیراعظم کی امریکا میں مختلف ممالک کے صدور سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
رمضان المبارک کے آغاز پر ہی مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ
باجوڑ پوسٹ پر حملہ کرنے والا دہشتگرد بھی افغان نکلا، ناقابل تردید شواہد مل گئے
محکمہ داخلہ پنجاب کی کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری
فلسطین کیلئے 12 ارب ڈالر کا اعلان خوش آئند ہے: خواجہ محمد آصف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر