این اے 22: عمران خان کے کاغذات درست قرار، درخواست گزار کی اپیل خارج

پشاور(نیشنل ٹائمز): الیکشن ٹربیونل نے این اے 22 مردان کے لیے عمران خان کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیے۔الیکشن ٹربیونل نے این اے 22 مردان کے لیے عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔وکیل درخواست گزار نے کہا کہ عمران خان پہلے سے ہی قومی اسمبلی کے رکن ہیں، انہوں نے دوسرے حلقے سے الیکشن لڑنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔اس پر الیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا کہ ایک سے زیادہ حلقوں سے الیکشن لڑنے پر پابندی نہیں۔اس موقع پر عمران خان کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ عمران خان استعفیٰ دے چکے ہیں اور اب وہ اسمبلی کے رکن نہیں ہیں۔الیکش ٹربیونل نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے کچھ دیر بعد سناتے ہوئے درخواست گزار کی اپیل کو خراج کردیا اور عمران خان کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر