راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے حملوں میں خطرناک اضافہ، تین علاقے ریڈ زون قرار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے حملوں میں اضافہ ہونے پر ضلعی انتظامیہ نے 3 علاقوں کو ریڈ زون قرار دے دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے حملوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، جس پر قابو پانے کےلیے ضلعی انتظامیہ نے گرجا روڈ، چک جلادین اور ڈویری میں ڈینگی ریڈ زون قرار دے دیا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ڈینگی ریڈ زون علاقوں میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 60 تک پہنچ چکی ہے۔انتظامیہ کے مطابق راولپنڈی کمشنر کے حکم پر موبائیل لیباٹریز متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئی ہیں جب کہ راولپنڈی اسسٹنٹ کمشنر آفس کا کیمپ آفس بھی قائم کردیا گیا۔محکمہ صحت اور تمام پٹواری حضرات کو بھی ریڈ زون علاقوں میں پہنچنے اور انسداد ڈینگی کاروائیوں میں مزید تیزی لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر