امریکا سابق حکمران کی لوٹی ہوئی رقم نائیجریا کو واپس کرے گا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکا نے نائیجریا کو 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر واپس کرنے کا معاہدہ کیا ہے، یہ رقم سابق فوجی حکمران ثانی اباچا نے نائیجریا سے لوٹی تھی۔حالیہ برسوں میں نائیجریا نے اپنی قومی دولت کی واپسی کے لیے کئی معاہدے کیے ہیں۔آنجہانی اباچا نے 1993ء سے 1998ء تک ملک پر حکمرانی کی تھی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق انہوں نے 5 ارب ڈالر کی بدعنوانی کی۔امریکی سفیر میری بیتھ نے کہا کہ یہ رقم برطانیہ کے اکاؤنٹس میں موجود ہے لیکن اس کی شناخت کرکے منجمد کرنے میں امریکی حکام کا ہاتھ ہے۔



  تازہ ترین   
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا
ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا
عالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان کی معیشت میں بہتری، مہنگائی قابو میں رہنے کا اعتراف
وزیراعظم کی امریکا میں مختلف ممالک کے صدور سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
رمضان المبارک کے آغاز پر ہی مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ
باجوڑ پوسٹ پر حملہ کرنے والا دہشتگرد بھی افغان نکلا، ناقابل تردید شواہد مل گئے
محکمہ داخلہ پنجاب کی کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری
فلسطین کیلئے 12 ارب ڈالر کا اعلان خوش آئند ہے: خواجہ محمد آصف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر