اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ہیٹ ویو کے باعث چین کے ریجن چونگ کنگ اور سیچوان کو جنگلات کی آگ کا سامنا ہے۔6ماہرین موسمیات کے مطابق متاثرہ ریجن میں ہیٹ ویو کی لہر اگلے ہفتے متوقع بارشوں کے بعد ختم ہونے کا امکان ہے۔چین کے جنوب مشرق کی جانب بڑھنے والے طوفان کے پیش نظر درجہ حرارت میں کمی آنے کا امکان ہے جبکہ چین کے مختلف حصوں میں گرم موسم کے باعث ریڈ الرٹ برقرار ہیں۔چین میں خشک سالی کے باعث 66 دریا سوکھ گئے، معیشت کو 400 ملین ڈالر کا نقصانوسطی چین میں کل، چونگ کنگ اورسیچوان میں 29 اگست سے درجہ حرارت میں کمی آنے کا امکان ہے۔خیال رہے کہ چونگ کنگ اور سیچوان میں 14 اگست سے 19 مقامات پرجنگلات میں آگ لگی ہوئی ہیں۔
ہیٹ ویو کے باعث چین کو جنگلات کی آگ کا سامنا



