وزیراعظم کچھ دیر بعد عوام اور تاجروں کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کریں گے، وزیراطلاعات

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم کچھ دیر بعد عوام اور تاجروں کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کریں گے، وزیراطلاعات اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد بڑے ریلیف کا اعلان کریں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ‏وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد عوام اور تاجروں کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد عوام اور تاجروں کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان کریں گے۔واضح رہے کہ وزیراعظم اب سے کچھ دیر قبل قطر کے دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچے ہیں، جہاں ان کا قطر کے وزیر ٹرانسپورٹ نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر