‘عمران خان صحیح مرد ہے، اسے کوئی نہیں ہلا سکتا’

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)معروف اداکار فیروز خان نے ایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حمایت میں ٹوئٹ کی ہے۔فیروز خان ماضی میں بھی عمران خان کی حمایت میں بیان دیتے رہے ہیں تاہم اب بھی انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔گزشتہ روز اداکار نے اپنے مصدقہ اکاؤنٹ سے سابق وزیر اعظم کی تعریف کی اور لکھا ‘عمران خان صحیح مرد ہے، اللہ مہربان ہے اس پر’۔فیروز خان نے کہا ‘عمران خان کو کوئی نہیں ہلا سکتا’۔واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملے پر توہین عدالت کیس میں عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل
لانگ مارچ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا، سہیل آفریدی کی ہیلی کاپٹر سے انٹری
صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول
دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟ خواجہ آصف کا سہیل آفریدی سے سوال
امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر