امریکا اور جنوبی کوریا نے سالانہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکا اور جنوبی کوریا نے سالانہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق الچی فریڈم شیلڈ نامی مشترکہ مشقیں یکم ستمبر تک جاری رہیں گی،جس میں امریکا اور جنوبی کوریا کی فوج 11 فیلڈ ٹریننگ پروگرامز میں حصہ لے گی۔سیول وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر مشقوں میں میزائل کا پتہ لگانے کی صلاحیتوں کو بہتر بنایا جائے گا اور نئے انٹر سیپیٹر سسٹم کی جلد تعیناتی پر بھی زوردیا جائےگا۔واضح رہے کہ حال ہی میں امریکا،جنوبی کوریا اور جاپان نے بلیسٹک میزائل دفاعی مشقیں بھی کی تھیں۔



  تازہ ترین   
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا
ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا
عالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان کی معیشت میں بہتری، مہنگائی قابو میں رہنے کا اعتراف
وزیراعظم کی امریکا میں مختلف ممالک کے صدور سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
رمضان المبارک کے آغاز پر ہی مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ
باجوڑ پوسٹ پر حملہ کرنے والا دہشتگرد بھی افغان نکلا، ناقابل تردید شواہد مل گئے
محکمہ داخلہ پنجاب کی کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری
فلسطین کیلئے 12 ارب ڈالر کا اعلان خوش آئند ہے: خواجہ محمد آصف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر