ماسکو کے قریب جنگلات کی آگ بے قابو

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)روسی دارالحکومت ماسکو کے مشرقی ریجن ریازان میں جنگلات کی آگ بے قابو ہوگئی، 20 ہزار ایکڑ تک آگ پھیلنے کے بعد ریجن میں ہنگامی صورتحال نافذ کردی گئی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے ماسکو کے شہریوں کو ماسک پہننے کی تاکید کی گئی ہے تاکہ جنگل کی آگ سے پیدا ہونے والی اسموگ اور جلتی ہوئی بو سے خود کو محفوظ رکھا جاسکے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آگ سے پیدا ہونے والی اسموگ کے اثرات کو بے اثر کرنے کے لیے عوام بیرونی سرگرمیوں کو محدود کریں اور زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کریں۔خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ آگ کے سبب پیدا ہونے والے دھوئیں سے حد نگاہ بھی متاثر ہے۔



  تازہ ترین   
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا
ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا
عالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان کی معیشت میں بہتری، مہنگائی قابو میں رہنے کا اعتراف
وزیراعظم کی امریکا میں مختلف ممالک کے صدور سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
رمضان المبارک کے آغاز پر ہی مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ
باجوڑ پوسٹ پر حملہ کرنے والا دہشتگرد بھی افغان نکلا، ناقابل تردید شواہد مل گئے
محکمہ داخلہ پنجاب کی کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری
فلسطین کیلئے 12 ارب ڈالر کا اعلان خوش آئند ہے: خواجہ محمد آصف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر