دوسروں کو قانون پرلیکچر دینے والا قانون سے بھاگ رہا ہے، مریم اورنگزیب کا عمران پرطنز

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ دوسروں کو قانون پر لیکچر دینے والا قانون سے بھاگ رہا ہے، عمران خان کا راہداری ضمانت لینا اور شہباز گل کی رہائی کا مطالبہ قانون سے فرار نہیں تو کیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان کا مقصد افراتفری پھیلا کر معیشت کی سمت پھر خراب کرنا ہے، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آیا جرم ثابت ہوا، 8 سال یہ احتساب سے بھاگتے رہے ، ان کی صداقت امانت کا جنازہ نکل چکا ہے ، الیکشن کمیشن نے ان کو فارن ایجنٹ ڈیکلیئر کیا ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان پکڑے گئے ہیں ، چوری پکڑی گئی ، پانچ بیان حلفی پکڑے گئے، جب انویسٹی گیشن کرتے ہیں تو کہتے ہیں نہیں آؤں گا، خاتون جج کو کہتے ہیں چھوڑوں گا نہیں، اس پر کیوں سو موٹو نہیں لیا جاتا؟



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر