عمران خان کا وقت ختم، حنا پرویز نے گھڑی پر نظریں جمالیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کی منتظر مسلم لیگ ن کی رہنما و رکنِ صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے گھڑی پر نظریں جما لی ہیں۔حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا وقت اب ختم ہوا۔اپنے ویڈیو بیان میں حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے سوشل میڈیا پر ایک مذاق کیا جسے چند افراد نے بھی دیکھنا گوارا نہیں کیا۔حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ عمران خان میں عوام کی عدم دلچسپی سے ظاہر ہو رہا ہے کہ عمران خان کی سیاست اور اُن کا وقت ختم ہوا چاہتا ہے۔عمران خان کا خطاب لائیو دکھانے پر پابندیواضح رہے کہ پیمرا نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اداروں اور اہلکاروں کو سنگین نتائج کی دھمکیوں کا نوٹس لیتے ہوئے ان کا خطاب لائیو دکھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا ) کے مطابق عمران خان کے بیان پر پیمرا آرڈیننس 2002ء کے سیکشن 27 کےتحت پابندی لگائی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر پراجیکٹ فریڈم مختصر مدت کیلئے روکنے پر اتفاق کر لیا، ٹرمپ کا اعلان
ایران کو آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی اجازت نہیں دی جا سکتی: امریکی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی چینی ہم منصب سے ملاقات
ایران کی امارات پرحملوں کی تردید، یو اے ای کی کارروائی پر سخت جواب دینے کا اعلان
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت کیلئے نیا نظام متعارف کروا دیا
حکومت، پاک افواج اور عوام تمام چیلنجز کیخلاف ‘بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص’ کی مانند یکجا ہیں: فیلڈ مارشل
آبنائے ہرمز عالمی گزرگاہ، ایران کو قبضے کی اجازت نہیں دیں گے: امریکی وزیر جنگ
حکومت، پاک افواج اور عوام تمام چیلنجز کیخلاف ‘بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص’ کی مانند یکجا ہیں: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر