عمران خان بلٹ پروف کیبن سے تقریر کرنے کے پابند ہوں گے، ضابطہ اخلاق ضلعی انتظامیہ

راولپنڈی کے لیاقت باغ میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیاقت باغ جلسے کی اجازت کو ضلعی انتظامیہ نے ضابطہ اخلاق سے مشروط کردیا، جس کے مطابق عمران خان بلٹ پروف کیبن سے تقریر کرنے کے پابند ہوں گے۔ضابطہ اخلاق کے مطابق عمران خان سمیت جلسے کے منتظمین، انتظامیہ اور پولیس سے تعاون کرنے کے پابند ہوں گے، عمران خان بلٹ پروف کیبن سے تقریر کرنے کے پابند ہوں گے، عمران خان کو اسٹیج تک سیکیورٹی حصار میں لایا اور واپس لے کر جایا جائے گا۔ی ٹی آئی جلسہ، پولیس نے لیاقت باغ کے قریب دکانیں بند کروادیں انتظامیہ کے ضابطہ اخلاق کے مطابق جلسہ گاہ آنے اور واپسی پر عمران خان گاڑی کا سن روف نہیں کھولیں گے، کسی جماعت کے جھنڈے کو نہیں جلایا جائے گا۔ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی صورت میں جلسے کے منتظمین کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، جلسے کے دوران اینٹی اسٹیٹ سلوگنز پر پابندی ہوگی، کسی بھی آئینی ادارے فوج اور عدلیہ کے خلاف تقریر کی اجازت نہیں ہوگی۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر