گزشتہ سالوں کے مقابلے میں 400 گنا زیادہ بارشیں ہوئیں: وزیراعلیٰ سندھ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سندھ میں سیلاب سے متاثرہ 60 فیصد خاندانوں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے 25 ہزار روپے کی رقم دی جائے گی۔مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کی تاریخ میں شدید ترین بارشیں ہوئی ہیں جو کہ گزشتہ سالوں کے مقابلے میں 400 گنا زیادہ ہیں۔انہوں نے کہا بارشوں سے 177 اموات رپورٹ ہوئیں، پورے سندھ کے30 اضلاع بارش کی لپیٹ میں آئے۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے متاثرہ 60 فیصد خاندانوں کو 25 ہزار روپے کی امدادی رقم دی جائے گی۔انہوں نے کہا بدین کے ساتھ حیدرآباد کو بھی آفت زدہ قرار دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن پیر تک جاری ہو جائے گا۔ الیکشن سے متعلق مراد علی شاہ نے کہا کہ انتخابات کا فیصلہ پہلے بھی الیکشن کمیشن نے کیا تھا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر