عمران نیازی عوام کو بغاوت پر اُکسا رہے ہیں، وہ ملک میں خانہ جنگی چاہتے ہیں: وزیر اطلاعات

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عدلیہ کو اب معلوم ہو گیا ہوگا کہ سسیلین مافیا کیا ہوتا ہے۔انہوں نے کہا فارن ایجنٹ عمران خان پاکستان اور اس کی سکیورٹی کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا عمران نیازی قومی اداروں اور ریاستی رٹ کو چیلنج کر رہے ہیں، عمران نیازی عوام کو تشدد، لاقانونیت، بغاوت اور فساد پر اکسا رہے ہیں، عمران خان ملک میں خانہ جنگی چاہتے ہیں۔دوسری جانب اپنے ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عمران خان خود کو ہراحتساب اور قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں، جج کو کھلے عام دھمکیوں پر عدالتی ایکشن لازمی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر