علی سیٹھی کا ریکارڈ یافتہ گانا ’پسوڑی‘ اب افریقی ورژن میں پیش

نائجیریا(نیشنل ٹائمز): کوک اسٹوڈیو کا مشہور ترین گانا ’پسوڑی ‘افریقی فیوژن کے ساتھ ریمکس بنا کر پیش کر دیا گیا۔افریقہ میں بھی پسوڑی کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، کوک اسٹوڈیو افریقہ نے عالمی شہرت حاصل کرنے والے علی سیٹھی کے مشہور گانے’پسوڑی‘ کا افریقی ورژبھی بنا ڈالا، گانا افریقی فیوژن موسیقی کے ساتھ ریمکس بنا کر پیش کیا گیا ہے۔گلوکاروں میں علی سیٹھی کے ساتھ مروان موسیٰ اور افریقی گلوکار ریکاڈو بینکس نے بھی سُروں کا جادو جگایا۔افریقہ سمیت دنیا بھر میں پسوڑی کے بعد اس کا افریقی ورژن بھی بےحد پسند کیا جا رہا ہے سوشل میڈیا کے متعدد پلیٹ فارمز پر کوک اسٹوڈیو افریقہ کے پسوڑی کے خوب چرچے ہو رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل
لانگ مارچ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا، سہیل آفریدی کی ہیلی کاپٹر سے انٹری
صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول
دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟ خواجہ آصف کا سہیل آفریدی سے سوال
امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر