صبور اور خوشحال کی بالی وڈ گانے پر اداکاری کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد:(نیشنل ٹائمز)اداکار ہ صبور علی اور اداکار خوشحال خان نے بالی وڈ گانے پر ویڈیو بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔صبور علی اور خوشحال خان کی ایک ساتھ گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دونوں اداکاروں نے بالی وڈ اداکار عامر خان کے مشہور گانے ‘اے کیا بولتی تو ‘ کے گانے کے بول پر ویڈیو بنائی۔صبور علی اور خوشحال خان ان دنوں ایک ساتھ ڈرامے میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں اور صارفین کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو دونوں اداکاروں نے ڈرامے کے سیٹ کی جگہ پر بنائی ہے۔



  تازہ ترین   
مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل
لانگ مارچ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا، سہیل آفریدی کی ہیلی کاپٹر سے انٹری
صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول
دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟ خواجہ آصف کا سہیل آفریدی سے سوال
امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر