پولیو سے پاک پاکستان قومی مقصد ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد:(نیشنل ٹائمز)وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان قومی مقصد ہے، پوری قوم ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے ٹیموں کے ساتھ تعاون کرے۔پولیو کے خاتمے کے لیے نیشنل ٹاسک فورس کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا۔وزیراعظم نے اجلاس میں کہا کہ قوم دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے سپاہیوں، پولیس کانسٹیبلز، پولیو ورکرز کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ موسمی حالات ویکسینیشن مہم کے لیے بڑے چیلنجز کا باعث ہیں، یہ ایک آزمائشی وقت ہے، یہ ایک چیلنج ہے جس پر ہم قابو پا سکتے ہیں اور اس پر قابو پالیں گے۔وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ بہت زیادہ پیچیدہ چیلنجز والے ممالک نے پولیو کا خاتمہ کر دیا ہے، تمام صوبائی حکومتیں یقینی بنائیں کہ چیلنجز والے علاقوں میں بہترین لوگ موجود ہوں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین
مزید جنگی جہاز نہ بھیجا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے: امریکی جنرل
ایرانی انفراسٹرکچر پر حملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، محمد مخبر
ماسکو: معروف ریستوران میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر