کان کے امراض قبل از وقت دریافت کرنا ممکن ہوگیا

سلام آباد(نیشنل ٹائمز)سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے کان کے امراض قبل از وقت دریافت کرنے کے لیے بلیو ٹوتھ ایئر بڈز تیار کرلیے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ مذکورہ بلیو ٹوتھ ایئر بڈز کو ’ایئرہیلتھ‘ سسٹمز کا نام دیا گیا ہے۔ایئر بڈز کو جب کان سے لگایا جاتا ہے تو ان سے ہلکی سی آواز خارج ہوتی ہے جو کان کے اندر سفر کرتی ہوئی ایئرڈرم تک پہنچتی ہے جس سے اندرونی تھرتھراہٹ اور آواز کے سفر سے کان کی اندرونی ساخت کا ڈیٹا حاصل کیا جاتا ہے۔اس ڈیٹا کو اسمارٹ فون کے ذریعے ڈیپ لرننگ نامی آن لائن پلیٹ فارم پر منتقل کیا جاتا ہے۔مصنوعی ذہانت سے تمام ڈیٹا کا جائزہ لے کر کان کے امراض سے آگاہ کیا جاتا ہےماہرین کے مطابق کان میں تین عام اقسام کے مختلف امراض بار بار رونما ہوتے ہیں۔پہلا کان کے میل کی وجہ سے بندش، دوسرا ایئرڈرم کا پردہ پھٹ جانا اور تیسرا ’اوٹوٹِس میڈیا‘ نامی عام انفیکشن شامل ہے جو کان کی اندرونی جیومیٹری کو تبدیل کردیتے ہیں اور آواز کا سفر اسے 82 فیصد درستی سے پکڑ لیتا ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر