سندھ ہائیکورٹ: ظہیر احمد کی اغوا کا مقدمہ ختم کرنے کی درخواست خارج

کراچی: (نیشنل ٹائمز)سندھ ہائیکورٹ نے اغوا کا مقدمہ کالعدم قرار دینے کی ظہیر احمد کی درخواست خارج کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں کم عمری میں شادی کے حوالے سے اغوا کا مقدمہ کالعدم قرار دینے کی ظہیراحمد کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ظہیر احمد نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ لڑکی نے بیان دیا ہے اسے کسی نے اغوا نہیں کیا، لڑکی کے بیان کے بعد اغوا کا مقدمہ نہیں بنتا۔دورانِ سماعت سرکاری وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ کیس کا چالان جمع کرادیا گیا ہے اور یہ درخواست قابل سماعت نہیں، جس پر عدالت نے ملزم ظہیر کی مقدمہ کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کردی۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ظہیر احمد کے خلاف الفلاح تھانے میں مقدمہ درج ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین
مزید جنگی جہاز نہ بھیجا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے: امریکی جنرل
ایرانی انفراسٹرکچر پر حملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، محمد مخبر
ماسکو: معروف ریستوران میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر