ایران، روس، بیلاروس اور آرمینیا کے مشترکہ ڈرون مقابلے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ایران، روس، بیلاروس اور آرمینیا نے رواں ہفتے وسط ایران کے علاقے کاشان میں ملٹری ڈرون مقابلوں کا آغاز کیا ہے۔پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل علی بلالی نے ایرانی میڈیا کو بتایا کہ چار ممالک سے 70 فوجی ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے ہیں۔ٹورنامنٹ میں جسمانی فٹنس اور نشانہ بازی کے پانچ مراحل ہوں گے۔چار ڈرون ڈویژنز بھی مقابلوں میں شریک ہیں، فضائی مدد، آرٹلری فائرنگ کی درست نشانہ بازی، رات کے وقت جاسوسی جیسے مقابلے جاری ہیں۔یہ مقابلے 6 ستمبر کو ختم ہوں گے، اس طرح کا سب سے پہلا مقابلہ 2015 میں روس نے منعقد کیا تھا، قازقستان اور ایران پچھلے 6 مقابلوں میں حصہ لے چکے ہیں۔



  تازہ ترین   
ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر حملہ، ایک پاکستانی جاں بحق، 11 افراد زخمی
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان توانائی جنگ بندی کا اعلان، زیلینسکی کا خیرمقدم
پاکستان، مصر اور ترکیہ کی سعودیہ کیخلاف حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت
سعودی فوجی اتحاد کا حوثی ملیشیا کو بھر پور جواب دینے کا اعلان
امریکا کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی اور انٹیلی جنس تبادلہ بند کرنے کی دھمکی
ایران کی سعودیہ کو یمن سے مذاکرات کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر