وزیراعظم نے بیرون ملک نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم شہبازشریف نے بیرون ملک نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔وزیراعظم نے منظوری وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری کی جانب سے سفارشات پر دی۔ ‏فیصل نیاز ترمذی کو متحدہ عرب امارات، رضابشیرتارڑ کو جاپان، ‏عاصم افتخار احمد کو فرانس، عائشہ فاروقی کو آئرلینڈ اور علی جاوید کو اٹلی میں تعینات کیا ہے۔آصف میمن ہنگری،‏ جنید یوسف ترکی اور آفتاب حسن خان کی ہائی کمشنر برائے جنوبی افریقا تعیناتی کی منظوری دی۔‏آفتاب خان اس وقت بھارت میں پاکستانی ناظم الامور ہیں جبکہ ‏سلمان شریف دلی میں ناظم الامور کے فرائض سرانجام دیں گے۔اس کے علاوہ فوادشیر جدہ میں او آئی سی میں پاکستان کے نئے مستقل مندوب ہوں گے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین
مزید جنگی جہاز نہ بھیجا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے: امریکی جنرل
ایرانی انفراسٹرکچر پر حملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، محمد مخبر
ماسکو: معروف ریستوران میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر