اسرائیل نے غزہ میں کارروائی کے دوران فلسطینی بچوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسرائیل نے غزہ میں کارروائی کے دوران فلسطینی بچوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا۔خلیجی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے دفاعی حکام نے تصدیق کی ہے کہ رواں ماہ کے شروع میں اسرائیلی فورسز نے غزہ میں کارروائی کی جس دوران 5 بچوں کی ہلاکت ہوئی۔خلیجی میڈیا کے مطابق اسرائیلی دفاعی حکام کی جانب سے اعتراف کیے جانے کے بعد اسرائیل کے فوجی حکام کے بیان میں تضاد سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہےکہ دفاعی ذرائع نے بتایا کہ اس معاملے کی تحقیقات کرائی گئی ہیں جس میں یہ بات سامنے آئی کہ 7 اگست کو شمالی غزہ پر مہاجرین کے کیمپوں کے قریب اسرائیلی فضائی حملے میں 5 بچے جان سے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حملے کے بعد اسرائیلی فوجی حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ بچوں کی ہلاکتیں ممکنہ طور پر جہادی تنظیم کے راکٹ حملوں سے ہوئی ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر