اسلام آباد(نیشنل ٹائمز): پرویز الہی نے ق لیگ انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا۔الیکشن کمیشن میں چوہدری شجاعت کو پارٹی صدر کے عہدے سے ہٹانے اور ق لیگ کے انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔چوہدری شجاعت کے وکیل نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا کیس سننے کا اختیار ہے۔
ق لیگ پارٹی الیکشن کیس میں الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج



