سائرہ یوسف اور صدف کنول کی بیٹیوں کی محبت بھری ویڈیو

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)حال ہی میں ننھی پری کی والدہ بننے والی معروف ماڈل صدف کنول نے نوریح اور اپنی نومولود بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔صدف کنول نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دو ویڈیوز شیئر کیں جن میں اُن کی نومولود بیٹی بیڈ پر لیٹی ہے اور نوریح اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ کھیل رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سائرہ یوسف کی بیٹی نوریح محبت بھری نظروں سے اپنی چھوٹی بہن کو دیکھتی ہے اور پھر کہتی ہے کہ یہ بہت کیوٹ ہے۔دوسری جانب صدف کنول کی نومولود بیٹی بھی نوریح کو دیکھ کر ہاتھ پاؤں ہلا کر خوش ہوتی ہے۔صدف کنول نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ’بہنوں کا خاص رشتہ‘۔شہروز سبزواری اور صدف کنول نے بیٹی کا کیا نام رکھا ؟ویڈیو پر جہاں شوبز شخصیات کی جانب سے محبت بھرے تبصرے کیے جارہے ہیں تو وہیں صارفین بھی صدف کنول اور سائرہ یوسف کی بیٹیوں کی محبت دیکھ کر بہت خوش ہو رہے ہیں۔واضح رہے کہ حال ہی میں شہروز سبزواری اور صدف کنول کے ہاں پہلی اولاد، بیٹی پیدا ہوئی، اس جوڑی نے اپنی بیٹی کا نام ’سیدہ زہرا سبزواری‘ رکھا ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر