شلپا شیٹی کی ٹانگ ٹوٹ گئی، 6 ہفتے تک وہیل چیئر پر رہیں گی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اپنی ٹانگ تڑوا بیٹھیں، اداکارہ نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی جس میں وہ وہیل چیئر پر براجمان ہیں۔شلپا شیٹی نے حسِ ظرافت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ مجھے ہدایت ملی ‘رول، کیمرا، ایکشن، break a leg ‘، میں نے اس جملے کو لغوی معنوں میں عملدرآمد کرکے دکھا دیا۔واضح رہے کہ Break a leg کا مطلب کسی کو گڈ لک کہنا ہوتا ہے لیکن شلپا نے اپنی ٹانگ ہی تڑوا لی۔اب 6 ہفتوں تک وہ چلنے پھرنے سے قاصر رہیں گی، صرف ایک ہی دن پہلے شلپا نے اپنی ویب سیریز کے سیٹ سے ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ بھرپور ایکشن میں نظر آئیں۔’انڈین پولیس فورس’ نامی ویب سیریز کی شوٹنگ جاری ہے جس میں شلپا خاتون پولیس افسر کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر