یونان کو یورپی یونین کے سرویلیئنس فریم ورک سے خارج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)یونان کو 12 سال بعد یورپی یونین کے “انہانسڈ سرویلیئنس” فریم ورک سے خارج کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔یونان کے وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ یونان کو 20 اگست سے یورپی یونین کے “انہانسڈ سرویلیئنس” فریم ورک سے خارج کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، اس اقدام سے ملک کو اپنی بہتر معاشی پالیسی ترتیب دینے کی آزادی میسر آجائے گی۔انہوں نے کہا کہ 12 سال کے بعد ہمارے ملک کیلئے ایک مشکل باب بند ہونے جا رہا ہے، یونان اب یورپین نارملٹی کی طرف لوٹ رہا ہے اوریونان کیلئے یورو زون سے استثنیٰ کا خاتمہ ہونے جا رہا ہے۔یونانی سرکاری ٹی وی پر پیٹرول چرانے کے طریقے بتانے پر شہری انتظامیہ پر برس پڑےانہوں نے کہا کہ یونان کی جانب سے پالیسیوں میں تبدیلیوں اور اصلاحات کے حوالے سے تمام شرائط پر عمل درآمد کیا گیا ہے جس کے بعد یورپی یونین کے نائب صدر کی جانب سے ایک خط کے ذریعے یونان کو سرویلیئنس فریم ورک سے خارج کرنے کی تصدیق کردی گئی ہے۔خیال رہے کہ یونان کی معاشی ترقی اور معاشی پالیسیاں مذکورہ فریم ورک کے تحت 2018 سے یورپی یونین کی جانب سے مانیٹر کی جار رہی تھیں۔

 



  تازہ ترین   
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا
ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا
عالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان کی معیشت میں بہتری، مہنگائی قابو میں رہنے کا اعتراف
وزیراعظم کی امریکا میں مختلف ممالک کے صدور سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
رمضان المبارک کے آغاز پر ہی مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ
باجوڑ پوسٹ پر حملہ کرنے والا دہشتگرد بھی افغان نکلا، ناقابل تردید شواہد مل گئے
محکمہ داخلہ پنجاب کی کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری
فلسطین کیلئے 12 ارب ڈالر کا اعلان خوش آئند ہے: خواجہ محمد آصف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر