امریکا: رولر کوسٹر میں سوار افراد 1 گھنٹے تک ہوا میں الٹے معلق، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکا کے تفریحی پارک میں نصب رولر کوسٹر تکنیکی خرابی کے باعث رک گئی جس کی وجہ سے اس پر سوار افراد ہوا میں الٹے معلق ہو گئے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو دیکھنے والوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے۔یہ واقعہ امریکا کی ریاست شمالی کیرولائنا کے ایک تفریحی پارک میں پیش آیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دیو ہیکل رولر کوسٹر کی خرابی کے بعد اس میں سوار افراد عمودی انداز میں 160 فٹ ہوا میں الٹے معلق ہو گئے۔پارک بند ہونے کی وجہ سے رولر کوسٹر میں سوار افراد ایک گھنٹے سے زائد وقت تک الٹے لٹکے رہے۔بالآخر کافی دیر بعد خرابی دور ہوئی اور رولر کوسٹر پر سوار افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔



  تازہ ترین   
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا
ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا
عالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان کی معیشت میں بہتری، مہنگائی قابو میں رہنے کا اعتراف
وزیراعظم کی امریکا میں مختلف ممالک کے صدور سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
رمضان المبارک کے آغاز پر ہی مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ
باجوڑ پوسٹ پر حملہ کرنے والا دہشتگرد بھی افغان نکلا، ناقابل تردید شواہد مل گئے
محکمہ داخلہ پنجاب کی کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری
فلسطین کیلئے 12 ارب ڈالر کا اعلان خوش آئند ہے: خواجہ محمد آصف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر