آریان خان اپنے والد شاہ رخ خان کی ڈھال بن گئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نامور بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریا خان اپنے والد کی ڈھال بن گئے۔ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان جب اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ ممبئی ایئرپورٹ سے باہر آرہے تھے تو اس وقت انہیں ان کے مداحوں نے گھیر لیا۔ ایسے میں جب رش زیادہ ہونے لگا اور اس دوران ایک مداح نے شاہ رخ خان کا ہاتھ پکڑنے کی کوشش تو شاہ رخ اچانک پیچھے ہوگئے جیسے کہ انہیں مداح کا ہاتھ پکڑنا پسند نہیں آیا۔ عین اسی وقت شاہ رخ خان کے پیچھے موجود ان کے بیٹے آریان خان فوراً درمیان میں آگئے اور پھر والد اور اپنے چھوٹے بھائی کو بحفاظت گاڑی تک لے گئے۔ اضح رہے کہ اپنے پسندیدہ سپر اسٹار کے ساتھ تصاویر بنوانے کے لیے مداح بےتاب رہتے ہیں اور ایک ایسے ہی ایک مداح نے شاہ رخ خان کے قریب آنے کی کوشش کی تھی۔اس کے واقعے کے بعد بالی ووڈ اداکار کی سیکیورٹی نے کسی مداح کو ان کے قریب آکر تصویر کھینچوانے کی اجازت نہیں دی۔



  تازہ ترین   
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر