زندگی 30 سال کے بعد شروع ہوتی ہے: میشا شفیع

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ میشا شفیع کا کہنا ہے کہ زندگی 30 سال کی عُمر کے بعد شروع ہوتی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ 30 سال کی عُمر تک ہمیں اس حقیقت کو سمجھ جانا چاہیے کہ اصل زندگی 30 سال کے بعد شروع ہوتی ہے۔یشا شفیع نے کہا ہے کہ 30 سال پہلے کی زندگی زیادہ تر صرف تربیت ہوتی ہے۔گلوکارہ نے اپنے اگلے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ یہ ایک نقطۂ نظر ہے جو کسی بھی عمر پر لاگو ہو سکتا ہے۔اُنہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ زندگی ہر صبح اس وقت شروع ہوتی ہے جب آپ ایک نئے دن کے لیے شعور حاصل کرتے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا
صدرِ مملکت و وزیراعظم کی دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد
جارحیت جاری رہی تو پورا خطہ امریکا و اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں گے: ایران
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی بدلتی صورتحال پر گفتگو
بوشہر جوہری پلانٹ پر حملے، روس نے اپنے عملے کے مزید 198 افراد نکال لیے
تابکاری کا اخراج ہوا تو خلیجی ممالک میں بھی زندگی ختم ہو جائے گی: ایرانی وزیر خارجہ
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق
ایران میں گرنے والے جہاز کے دوسرے ہوا باز کو بھی بازیاب کرالیا: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر