آئس لینڈ میں پہاڑوں سے لاوا پھوٹ پڑا، شہریوں نے پکنک اسپاٹ بنا لیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)آئس لینڈ میں ہزاروں زلزلوں کے بعد پہاڑ سے لاوا پھوٹ پڑا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پہاڑوں سے پھوٹ پڑنے والے گرم لاوے کو دیکھ کر لوگوں نے پکنک اسپاٹ بنا لیا۔ ہزاروں لوگ حکومت کی طرف سے تنبیہ نظر انداز کرتے ہوئے لاوا دیکھنے پہنچ گئے جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہی۔وائرل تصاویر مقامی افراد کو لاوے کے پاس کھڑے تصویریں بنواتے دیکھا جاسکتا ہے۔



  تازہ ترین   
ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا
عالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان کی معیشت میں بہتری، مہنگائی قابو میں رہنے کا اعتراف
وزیراعظم کی امریکا میں مختلف ممالک کے صدور سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
رمضان المبارک کے آغاز پر ہی مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ
باجوڑ پوسٹ پر حملہ کرنے والا دہشتگرد بھی افغان نکلا، ناقابل تردید شواہد مل گئے
محکمہ داخلہ پنجاب کی کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری
فلسطین کیلئے 12 ارب ڈالر کا اعلان خوش آئند ہے: خواجہ محمد آصف
بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا: دفتر خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر