مہوش حیات کی ہم شکل کہلائےجانے پر بھارتی اداکارہ کا ردِ عمل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)معروف بالی ووڈ اداکارہ چترانگدا سنگھ نے پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی ہمشکل کہلائے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔چترانگدا سنگھ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اپنے پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی ہمشکل قرار دیے جانے کے بارے میں بات کی۔اُنہوں نے کہا کہ ’مجھے انسٹاگرام پر بہت سے لوگ ٹیگ کرکے کہتے ہیں کہ میں پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی ہمشکل ہوں۔مہوش حیات کے گمشدہ مہنگے جوتوں کی قیمت کیا تھی؟اُنہوں نے مزید کہا کہ کچھ لوگ تو یہ سوال بھی کرتے ہیں کہ ہم جڑواں بہنیں تو نہیں ہیں۔چترانگدا سنگھ نےکہا کہ میں نے ابھی تک سیریز مس مارول میں مہوش حیات کا کام نہیں دیکھا لیکن وہ بہت خوبصورت اور پیاری ہیں۔اُنہوں نے اس بات سے اتفاق کیا کہ میں مہوش حیات سے کافی زیادہ مماثلت رکھتی ہوں اور یہ اس حوالے سے میں صرف یہ کہنا چاہوں گی کہ ہم دونوں بہت دلکش خواتین ہیں۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر