حماد شعیب اور مشعل خان کے رقص نے دھوم مچا دی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جیو ٹی وی کے ڈرامہ سیریل سایہ 2 کے اداکار حماد شعیب اور اداکارہ مشعل خان کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کو بھاگئی۔مذکورہ ویڈیو کو دونوں اداکاروں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں بھارتی گانے پر رقص کررہے ہیں۔اس ویڈیو کو 6 لاکھ سے زائد صارفین نے دیکھا اور پسند کیا ہے۔واضح رہے کہ دونوں فنکار اداکاری کے ساتھ ساتھ ماہر ڈانسر بھی ہیں۔حماد شعیب اور مشعل خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں۔اس سے قبل بھی دونوں اداکاروں کی جانب سے ڈانس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں تھیں جنہیں بے حد پسند کیا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر