وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق سے ناوریجن سفیر کی ملاقات، آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیالات

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام سید امین الحق سے ناوریجن سفیر پیر البرٹ الساس کی اہم ملاقات ہوئی۔ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین تعاون، آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیالات کیئے گئے۔وفاقی وزیر سید امین الحق نے نارویجن سفیر کو آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹرز کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں سے آگاہ کیا۔

 

 

سید امین الحق نے کہا کہ ٹیلی نار کی طرح دیگر نارویجن کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری پر خوش آمدید کہیں گے۔ناوریجن کمپنیاں آئی ٹی سیکٹر میں پاکستانی مہارت اور جغرافیائی حیثیت سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔

 

 

 

پاکستان اور ناورے کے مابین بہترین دوستانہ اور تجارتی تعلقات ہیں۔وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام نے خواہش کا اظہار کیا کہ سیکٹر سمیت تجارتی تعلقات کو فروغ دیتے ہوئے مزید استحکام لایا جائے۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر