ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنا بیوٹی پارلر کھول لیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان میں سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی ٹک ٹاکر جنت مرزا اور ان کی بہنوں الشبہ اور سحر نے بیوٹی سیلون کھول لیا۔جنت مرزا کے بیوٹی سیلون کی افتتاحی تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مقبول ہیں۔ٹک ٹاکر نے یہ بیوٹی پارلر فیصل آباد میں کھولا ہے جس کے افتتاح میں پاکستان کے نامور ٹک ٹاکرز نے شرکت کی جن میں ذوالقرنین حیدراور ان کی اہلیہ کنول آفتاب، ڈاکٹر مدیحہ اور کئی دیگر ٹک ٹاکرز شامل ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تینوں بہنوں کو نئے کاروبار کے آغاز پر مبارکباد بھی پیش کی گئی۔خیال رہے کہ جنت مرزا کے ٹک ٹاک پر 19 ملین سے زائد اور انسٹاگرام پر 3 ملین سے زائد فالورز ہیں۔ اس کے علاوہ جنت مرزا نے حال ہی میں پاکستانی فلم میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر