جان کا خطرہ، سلمان خان کو اسلحہ لائسنس مل گیا

v ممبئی(نیشنل ٹائمز): بالی وڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد اسلحہ لائسنس جاری کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے بالی وڈ اسٹار مطابق سلمان خان نے قتل کی دھمکیوں کے بعد اسلحہ لائسنس حاصل کرلیا۔ سلمان خان نے ممبئی کے پولیس کمشنروویک پھنسالکر سے ملاقات میں ذاتی حفاظت کے لئے اسلحہ لائسنس کی درخواست دی تھی۔سلمان خان کو پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کی ذمہ داری قبول کرنے والے گینگ کے سربراہ لارنس بشنوئی کی جانب سے قتل کی دھمکی موصول ہوئی تھی۔ سلمان خان کے والد کو بھی دھمکی آمیز خط مل چکا ہے۔ممبئی پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سلمان خان کو دھمکی آمیز خط کے پس منظر میں ان کے تحفظ کے لیے اسلحے کا لائسنس جاری کیا گیا ہے۔ دو روز قبل سلمان خان نے اپنی حفاظت کے لئے بلٹ پروف گاڑی بھی خریدی تھی۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر