ہما قریشی بہار کی وزیراعلیٰ بننے کے بعد کیا کریں گی؟ مہارانی سیزن 2 کا ٹریلر جاری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بالی ووڈ کی خوبرو اور پرکشش اداکارہ ہما قریشی کی ویب سیریز مہارانی کے سیزن 2 کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے۔دو منٹ 35 سیکنڈ کے ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ سیزن 2 میں بھی صوبہ بہار کی وزیراعلیٰ رانی بھارتی (ہما قریشی) کی واپسی ہوئی ہے۔صوبے میں پُرتشدد واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے اور وہ شدت پسند عناصر کے خلاف کارروائی کر رہی ہیں۔مہارانی کا نیا سیزن 25 اگست سے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر نشر ہوگا۔خیال رہے کہ مہارانی کے پہلے سیزن میں دکھایا گیا تھا کہ اپنے خاوند بھیما بھارتی کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد وہ بہار کی وزیر اعلیٰ بنی ہیں۔سیزن 2 میں دکھایا جائے گا کہ رانی بھارتی اپنے صوبے میں صاف شفاف انتظامی عہدیداروں کا انتخاب کیسے کریں گی۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر