صبا قمر کی جِم کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کی جِم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔صبا قمر کی بے مثال اداکاری کی مہارت اور کرشماتی شخصیت کی وجہ سے لاکھوں افراد اُن کے مداح ہیں۔پُرکشش اور باصلاحیت اداکارہ اکثر اپنی سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے مداحوں سے رابطے میں نظر آتی ہیں۔اس بار، ہندی میڈیم اسٹار نے اپنے ورزش کے معمولات اور اپنی فِٹنس کے لیے کی جانے والی کوششوں کے بارے میں ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔اداکارہ نے اپنی ویڈیو کے ذریعے مداحوں پر زور دیا کہ وہ خود کو فِٹ رکھنے کے لیے کچھ کوششیں کریں۔صبا قمر نے ویڈیو کو کیپشن دیا ’کوئی درد نہیں، کوئی فائدہ نہیں‘۔واضح رہے کہ صبا قمر نے فلم ’گھبرانا نہیں ہے‘ اور ’کملی‘ میں اپنی بے مثال اداکاری کے بعد بڑے پیمانے پر تعریفیں حاصل کیں۔



  تازہ ترین   
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی 3 سال کیلئے مؤخر کر دی
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے 30 پولنگ سٹیشنز کے نتائج مسترد کر دیے، ری پولنگ کا مطالبہ
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر