بشریٰ انصاری کی والدہ کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی والدہ کو انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں منتقل کردیا گیا۔بشریٰ انصاری نے یہ اطلاع انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں سے شیئر کی۔اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)اداکارہ کی پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سفر کے لیے جہاز میں بیٹھی ہیں۔بشریٰ انصاری نے کیپشن میں بتایا کہ ’میں لاہور جا رہی ہوں، امی آئی سی یو میں ہیں، اللّٰہ خیر، پیاری ماں‘۔بشریٰ انصاری نے یہ پوسٹ گزشتہ شب انسٹاگرام پر شیئر کی جس پر اب تک کئی صارفین نیک خواہشات کا اظہار کرچکے ہیں۔واضح رہے کہ بشریٰ انصاری کی والدہ گزشتہ کئی عرصے سے بیمار ہیں۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر